وکلا آپے سے باÛر، Ù¾ÛŒ آئی سی پر دھاوا، Ûسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس گاڑی نذر آتش
وکلا Ú©Ùˆ منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس Ú©ÛŒ شیلنگ، کئی اÙراد زخمی، وکلا Ù†Û’ پولیس موبائل Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب Ùیاض الØ+سن Ú†ÙˆÛان پر بھی تشدد، پولیس Ù†Û’ متعدد وکلا Ú©Ùˆ گرÙتار کر لیا۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق سوشل میڈیا پر لاÛور Ú©Û’ وکلا Ú©Û’ خلا٠پرانی ویڈیو Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û ÙˆØ§Ø¦Ø±Ù„ Ûونے پر لاÛور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن Ú©Û’ سینکڑوں وکلا سراپا اØ+تجاج بن گئے اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ پنجاب انسٹیٹیوٹ آ٠کارڈیالوجی Ú©ÛŒ ینگ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس Ú©Û’ خلا٠اØ+تجاج کرتے Ûوئے Ûسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر سینکڑوں وکلا Ûسپتال کا مرکزی Ø¯Ø±ÙˆØ§Ø²Û ØªÙˆÚ‘ کر اندر داخل ÛÙˆ گئے۔
اس صورتØ+ال Ú©Û’ باعث علاج Ù…Ø¹Ø§Ù„Ø¬Û Ú©Û’ سلسلے میں آئے Ûوئے مریض Ûسپتال میں Ù…Ø+بوس ÛÙˆ کر Ø±Û Ú¯Ø¦Û’Û” اس ÛÙ†Ú¯Ø§Ù…Û Ø§Ù“Ø±Ø§Ø¦ÛŒ Ú©Û’ دوران پولیس Ú©ÛŒ بھاری Ù†Ùری بھی موجود تھی لیکن اÛلکار خاموش تماشائی بنے رÛÛ’Û”
مشتعل وکلا Ù†Û’ ÛÙ†Ú¯Ø§Ù…Û Ø§Ù“Ø±Ø§Ø¦ÛŒ کرتے Ûوئے Ûسپتال Ú©ÛŒ عمارت اور گاڑیوں Ú©Û’ شیشے بھی توڑ دئیے۔ ÛŒÛ Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ تھا Ú©Û ÚˆÛŒ آئی جی آپریشنز رائے بابر Ûسپتال Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ جن Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر Ûسپتال میں موجود پولیس Ú©ÛŒ بھاری Ù†Ùری Ù†Û’ اØ+تجاجی وکلا پر لاٹھی چارج کر دیا اور آنسو گیس کا بھرپور استعمال کیا۔
پولیس کارروائی Ú©Û’ جواب میں وکلا Ù†Û’ Ûسپتال Ú©Û’ اندر پتھراﺅ شروع کر دیا اور پولیس Ú©ÛŒ ایک گاڑی Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی۔ وکلا پولیس Ú©ÛŒ جانب سے لگائی جانے والی تمام رکاوٹیں Ûٹا کر Ûسپتال میں داخل ÛÙˆ گئے اور ڈاکٹروں Ú©Û’ خلا٠نعرے بازی کرتے Ûوئے Ûسپتال Ú©Û’ اندر اØ+Ø§Ø·Û Ù…ÛŒÚº دھرنا دے دیا اور جیل روڈ پر ٹریÙÚ© بند کردی۔بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÚ©Ù„Ø§ Ú©Û’ خلا٠سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل Ûونے Ú©ÛŒ اطلاعات ملتے ÛÛŒ ماتØ+ت عدالتوں Ú©Û’ وکلا مشتعل Ûوئے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ ایوان عدل سے Ù¾ÛŒ آئی سی تک پیدل اØ+تجاجی ریلی نکالی جس میں خواتین وکلا Ú©ÛŒ بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ وکلا Ù†Û’ Ûاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ڈاکٹروں Ú©Û’ خلا٠مختل٠نعرے درج تھے۔ وکلا اور ڈاکٹروں Ú©Û’ درمیان لڑائی میں شدت آنے سے مریضوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ بھی شدید مشکلات کا سامنا پڑا۔